Minister of Punjab for Finance Hashim Jawan Bakht Presenting Punjab Budget 2018-19 ‬(16.10.18)

809

Minister of Punjab for Finance Hashim Jawan Bakht Presenting Punjab Budget 2018-19 ‬(16.10.18)

Minister of Punjab for Finance Hashim Jawan Bakht Presenting Punjab Budget 2018-19 ‬(16.10.18)
‪#PTI #PunjabBudget18

**وزیرخزانہ پنجاب ہاشم جواں بخت کی بجٹ تقریر **‬

‫”خوراک،تعلیم صحت اور روزگار کو ترجیح دی ہے،محصولات کے نظام میں تبدیلی لائی جائے گی۔تحریک انصاف کا ایجنڈا عوام دوست ہے.خوراک تعلیم، اپنا گھر اور بنیادی ضروریات پر توجہ دینگے.اتنی کرپشن کی گئی ایک تقریر میں بیان نہیں کی جا سکتی.گزشتہ حکومت کی ناقص کارکردگی سے نقصان پہنچا.تحریک انصاف کا ایجنڈ عوام دوست ہے، ‬

‫سابق حکومت کی ترقی اشتہارات تک محدود تھی.خوراک، تعلیم، اپنا گھر اور بنیادی سہولیات پر توجہ دیں گے. پی ٹی آئی حکومت مضبوط اور جامع بلدیاتی انتخاب پر یقین رکھتی ہے.موجودہ مالی بحران کو مدِنظر رکھتے ہوئے کفایت شعاری کو اپنایا ہے،نئے بدیاتی اداروں کے ذریعے اقتدار کو نچلی سطح تک منتقل کریں گے.معاشی بحران کے باوجود تعلیم کو ترجیح دے رہے ہیں.تنخواہوں کی مد میں 313 ارب روپے مختص کئے.سالانہ ترقیاتی اخراجات کیلئے 238 ارب روپے مختص کئے،‬
‫پنجاب کا بجٹ نئے پاکستان کی راہ ہموار کرے گا،پنجاب کےرواں مالی سال کے بجٹ کا حجم20 کھرب26 ارب57 کروڑروپےہے.وفاقی محاصل پول سے پنجاب کو1276 ارب روپے کی آمدن متوقع ہے،‬

‫مالی سال میں جنرل محصولات کی مد میں 1652 ارب روپےکا تخمینہ ہے،صوبائی محصولات کی مد میں376 ارب روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہے.صحت کے شعبے کیلیے284 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں.پنجاب میں انصاف صحت کارڈ متعارف کیا جارہا ہے.کسانوں کو بلا سود قرضوں کیلیے15 ارب روپے مختص کیے ہیں “ وزیر خزانہ پنجاب

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.