Minister of Foreign Affairs Shah Mahmood Qureshi Special Message for remembering the victims on 13th anniversary of the October 8 Earthquake (08.10.18)
Minister of Foreign Affairs Shah Mahmood Qureshi Special Message for remembering the victims on 13th anniversary of the October 8 Earthquake (08.10.18)
#PTI #ShahMahmoodQureshi #Earthquake
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا 8 اکتوبر کے قیامت خیز زلزلے کے شہداء اور ان کے لواحقین کی نام اہم پیغام
آٹھ اکتوبر کے قیامت خیز زلزلے کو تیرہ برس بیت گئے
آٹھ اکتوبر کو آنے والی قدرتی آفت کی تلخ یادیں آج بھی زندہ ہیں
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا زلزلہ متاثرین کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار
آٹھ اکتوبر کا زلزلہ ایک غیر معمولی قدرتی آفت بن کر آیا، شاہ محمود قریشی
شمالی علاقہ جات خصوصاً آزاد کشمیر میں زلزلے کے نتیجے میں المناک مناظر دیکھنے میں آئے، شاہ محمود قریشی
زلزلے میں ہم سے جدا ہونے والوں کی یادیں آج بھی ہمیں مغموم کرتی ہیں، شاہ محمود قریشی
آٹھ اکتوبر کے المناک حادثے نے قوم کو یکجا کیا، شاہ محمود قریشی
قوم تمام تکالیف بھلا کر قدرتی آفت میں گھرے بھائیوں کی مدد کو نکلی، شاہ محمود قریشی
باعث افسوس ہے کہ حکومتوں نے زلزلہ متاثرین کی آبادکاری میں وہ سرگرمی نہ دکھائی جس کے وہ حقدار تھے، شاہ محمود قریشی
تحریک انصاف کی حکومت نے قدرتی آفات کے خلاف قوم کی قوت مدافعت بڑھانے کا بیڑہ اٹھایا ہے، شاہ محمود قریشی
جنگلات کے تحفظ اور پختونخوا میں سوا ارب درختوں پر مشتمل شجرکاری قدرتی آفات کیخلاف مدافعت پیدا کرنے کی کوشش ہے، شاہ محمود قریشی
اپنے پانچ سالہ دور حکومت میں قوم کو قدرتی آفات سے بچانے کیلئے مزید معنی خیز اقدامات ترجیح ہے، شاہ محمود قریشی
وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف