Minister for Information & Broadcasting Fawad Chaudhry Addressing Press Conference at Press Information Department (PID) Islamabad (16.10.18) #PTI #PID #Islamabad اسلام آباد:وفاقی وزیراطلاعات چودھری فواد حسین کی میڈیا سے گفتگو پالیسیوں پر عملدرامد کیلئے 9 سے 10 ماہ درکار ہوں گے:وزیر اطلاعات نئے پاکستان کے اثرات جلد نظر آئیں گے:وزیر اطلاعات گزشتہ حکومت کے کارنامے عوام کے سامنے رکھ دیئے ہیں:وزیر اطلاعات صارفین کو اس وقت بجلی 11 روپے 71 پیسے فی یونٹ فراہم کی جا رہی ہے:وزیر اطلاعات گزشتہ حکومت دعویٰ کرتی رہی کہ اس نے بجلی کے سستے یونٹ لگائے ہیں:وزیر اطلاعات اب حکومت کو 14 روپے 22 پیسے فی یونٹ بجلی مل رہی ہے:وزیر اطلاعات صوبوں کا ہائیڈرل منافع 86پیسے فی یونٹ ہے:وزیر اطلاعات چودھری فواد حسین 45پیسے فی یونٹ ڈسٹری بیوشن کمپنی کو دیئے جاتے ہیں:وزیر اطلاعات مسلم لیگ ن کے آخری دو سالوں میں بجلی کی قیمت بڑھ کر 15روپے 53 پیسے ہو گئی 15روپے 53 پیسے میں پیدا بجلی صارفین کو 11 روپے 71 پیسے فی یونٹ فراہم کی جا رہی ہے 34سے 36 ارب روپے ہر ماہ گردشی قرضوں میں اضافہ ہو رہا ہے:وزیر اطلاعات ن لیگ کی حکومت کا آخری ڈیڑھ سال بجلی کے معاملات کے حوالے سے بدترین تھا بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز حکومت نہیں نیپرا نے دی:وزیر اطلاعات بجلی کی موجودہ طلب 14 ہزار 9سو میگاواٹ ہے:وزیر اطلاعات قائداعظم سولر پاور پلانٹ سے 17 روپے فی یونٹ بجلی حاصل ہو رہی ہے:وزیر اطلاعات قائداعظم سولر پاور پلانٹ دنیا کا مہنگا ترین منصوبہ ہے:وزیر اطلاعات مہنگے پیداواری منصوبوں کی وجہ سے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ہوا:وزیر اطلاعات بجلی کے تمام پلانٹس کے آڈٹ کا فیصلہ کیا ہے:وزیر اطلاعات چودھری فواد حسین پوری کوشش کی کہ غریب پر گیس کی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ نہ پڑے:وزیر اطلاعات گزشتہ حکومت نے معاشی پالیسیوں کے حوالے سے ناپختہ سوچ کا مظاہرہ کیا:وزیر اطلاعات جب احتساب کا کہا جاتا ہے تو جمہوریت خطرے میں پڑ جاتی ہے:وزیر اطلاعات احتساب کے عمل پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا:وزیر اطلاعات کرپٹ عناصر کا ہر حال میں احتساب جاری رہے گا:وزیر اطلاعات گزشتہ حکومت کی غلط پالیسیوں کا الزام موجودہ حکومت کو دینا درست نہیں:وزیر اطلاعات کرپٹ عناصر کے احتساب کا فیصلہ حکومت کا نہیں پاکستانی عوام کا ہے:وزیر اطلاعات وزیراعظم نے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کیلئے اقدامات کی ہدایت کی ہے:وزیر اطلاعات مستقبل میں بہت بڑی سرمایہ کاری پاکستان میں آ رہی ہے:وزیر اطلاعات چندروز میں بڑی خوش خبریاں ملنے والی ہیں:وزیر اطلاعات چودھری فواد حسین بیرون ملک دوروں کے اخراجات میں واضح کمی کی ہے:وزیر اطلاعات سیاست میں تحریک انصاف نے ایک نئی جہلت متعارف کرائی ہے:وزیر اطلاعات تمام جماعتیں مل کر بھی تحریک انصاف کا مقابلہ نہیں کر سکیں:وزیر اطلاعات تمام ملکوں سے تعلقات بہتر ہو رہے ہیں:وزیر اطلاعات چودھری فواد حسین جب حکومت سنبھالی تو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آج کی نسبت زیادہ تھیں:وزیر اطلاعات زراعانت کا فائدہ عام آدمی کو پہنچانا چاہتے ہیں امیروں کو نہیں:وزیر اطلاعات فائیو سٹار ہوٹلز کو سبسڈی کیوں دی جائے؟وزیر اطلاعات چودھری فواد حسین زرمباردلہ کے ذخائر بڑھانے کیلئے 4 مرحلوں میں کام ہو رہا ہے:وزیر اطلاعات برآمدات بڑھائیں گے تو آمدنی میں اضافہ ہو گا:وزیر اطلاعات وزیراعظم ہاؤس میں نیلام ہونیوالی گاڑیوں کی دیکھ بھال پر 35 کروڑ روپے خرچ ہوتے رہے

620

Minister for Information & Broadcasting Fawad Chaudhry Addressing Press Conference at Press Information Department (PID) Islamabad (16.10.18)
#PTI #PID #Islamabad

اسلام آباد:وفاقی وزیراطلاعات چودھری فواد حسین کی میڈیا سے گفتگو
پالیسیوں پر عملدرامد کیلئے 9 سے 10 ماہ درکار ہوں گے:وزیر اطلاعات
نئے پاکستان کے اثرات جلد نظر آئیں گے:وزیر اطلاعات
گزشتہ حکومت کے کارنامے عوام کے سامنے رکھ دیئے ہیں:وزیر اطلاعات
صارفین کو اس وقت بجلی 11 روپے 71 پیسے فی یونٹ فراہم کی جا رہی ہے:وزیر اطلاعات
گزشتہ حکومت دعویٰ کرتی رہی کہ اس نے بجلی کے سستے یونٹ لگائے ہیں:وزیر اطلاعات
اب حکومت کو 14 روپے 22 پیسے فی یونٹ بجلی مل رہی ہے:وزیر اطلاعات
صوبوں کا ہائیڈرل منافع 86پیسے فی یونٹ ہے:وزیر اطلاعات چودھری فواد حسین
45پیسے فی یونٹ ڈسٹری بیوشن کمپنی کو دیئے جاتے ہیں:وزیر اطلاعات
مسلم لیگ ن کے آخری دو سالوں میں بجلی کی قیمت بڑھ کر 15روپے 53 پیسے ہو گئی
15روپے 53 پیسے میں پیدا بجلی صارفین کو 11 روپے 71 پیسے فی یونٹ فراہم کی جا رہی ہے
34سے 36 ارب روپے ہر ماہ گردشی قرضوں میں اضافہ ہو رہا ہے:وزیر اطلاعات
ن لیگ کی حکومت کا آخری ڈیڑھ سال بجلی کے معاملات کے حوالے سے بدترین تھا
بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز حکومت نہیں نیپرا نے دی:وزیر اطلاعات
بجلی کی موجودہ طلب 14 ہزار 9سو میگاواٹ ہے:وزیر اطلاعات
قائداعظم سولر پاور پلانٹ سے 17 روپے فی یونٹ بجلی حاصل ہو رہی ہے:وزیر اطلاعات
قائداعظم سولر پاور پلانٹ دنیا کا مہنگا ترین منصوبہ ہے:وزیر اطلاعات
مہنگے پیداواری منصوبوں کی وجہ سے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ہوا:وزیر اطلاعات
بجلی کے تمام پلانٹس کے آڈٹ کا فیصلہ کیا ہے:وزیر اطلاعات چودھری فواد حسین
پوری کوشش کی کہ غریب پر گیس کی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ نہ پڑے:وزیر اطلاعات
گزشتہ حکومت نے معاشی پالیسیوں کے حوالے سے ناپختہ سوچ کا مظاہرہ کیا:وزیر اطلاعات
جب احتساب کا کہا جاتا ہے تو جمہوریت خطرے میں پڑ جاتی ہے:وزیر اطلاعات
احتساب کے عمل پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا:وزیر اطلاعات
کرپٹ عناصر کا ہر حال میں احتساب جاری رہے گا:وزیر اطلاعات
گزشتہ حکومت کی غلط پالیسیوں کا الزام موجودہ حکومت کو دینا درست نہیں:وزیر اطلاعات
کرپٹ عناصر کے احتساب کا فیصلہ حکومت کا نہیں پاکستانی عوام کا ہے:وزیر اطلاعات
وزیراعظم نے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کیلئے اقدامات کی ہدایت کی ہے:وزیر اطلاعات
مستقبل میں بہت بڑی سرمایہ کاری پاکستان میں آ رہی ہے:وزیر اطلاعات
چندروز میں بڑی خوش خبریاں ملنے والی ہیں:وزیر اطلاعات چودھری فواد حسین
بیرون ملک دوروں کے اخراجات میں واضح کمی کی ہے:وزیر اطلاعات
سیاست میں تحریک انصاف نے ایک نئی جہلت متعارف کرائی ہے:وزیر اطلاعات
تمام جماعتیں مل کر بھی تحریک انصاف کا مقابلہ نہیں کر سکیں:وزیر اطلاعات
تمام ملکوں سے تعلقات بہتر ہو رہے ہیں:وزیر اطلاعات چودھری فواد حسین
جب حکومت سنبھالی تو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آج کی نسبت زیادہ تھیں:وزیر اطلاعات
زراعانت کا فائدہ عام آدمی کو پہنچانا چاہتے ہیں امیروں کو نہیں:وزیر اطلاعات
فائیو سٹار ہوٹلز کو سبسڈی کیوں دی جائے؟وزیر اطلاعات چودھری فواد حسین
زرمباردلہ کے ذخائر بڑھانے کیلئے 4 مرحلوں میں کام ہو رہا ہے:وزیر اطلاعات
برآمدات بڑھائیں گے تو آمدنی میں اضافہ ہو گا:وزیر اطلاعات
وزیراعظم ہاؤس میں نیلام ہونیوالی گاڑیوں کی دیکھ بھال پر 35 کروڑ روپے خرچ ہوتے رہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.