KP Education Sector and issues related to Hazara Region Government Schools…
Advisor Education Department Zia Ullah Bangash called on Speaker Khyber Pakhtunkhwa Assembly at Peshawar and briefly discussed KP Education Sector and issues related to Hazara Region Government Schools.
مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش کی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی سے ملاقات۔ تعلیمی شعبے پر تفصیلی گفتگو۔ مشتاق غنی نے ہزارہ ریجن کے سرکاری سکولوں اور تعلیمی مسائل کے حوالے سے آگاہ کیا اور بھرپور اقدامات کے حوالے سے مشاورت کی۔ ضیاء اللہ بنگش نے مشتاق غنی کو ہزارہ ریجن کے دورے کے بارے میں آگاہ کیا کہ وہ کچھ ہی دنوں میں ہزارہ ریجن کے تمام اضلاع کا دورہ کریں گے اور تعلیم کے حوالے سے گراونڈ پر موجودہ صورتحال کا جائزہ لیں گے۔
#KPKUpdates #KPEducation #MushtaqGhani #ZiaUllahBangash