General Manager NHA Briefed Speaker Khyber Pakhtunkhwa Assembly Mushtaq Ghani On Hazara Motorway
General Manager NHA Briefed Speaker Khyber Pakhtunkhwa Assembly Mushtaq Ghani On Hazara Motorway. Mushtaq Ghani directed GM NHA to complete Motorway to Mansehra till June 2019. (19.09.18)
جنرل مینجر این ایچ اے نے اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی کو ہزارہ موٹروے کی تعمیر کے حوالے سے صوبائی اسمبلی کے کانفرس روم میں بریفنگ دی۔
اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی نے این ایچ اے حکام کو ہدایت کی کہ مانسہرہ تک موٹروے کی تعمیر کا کام جون 2019 تک مکمل کیا جائے۔
#MushtaqGhani #KPKUpdates #CPEC #Hazara