Fake News Buster…
فیک اور منفی پروپیگنڈے کے خاتمے کیلئے حکومت پاکستان کی جانب سے سوشل میڈیا ٹیوٹر پر “FakeNewsBuster” کے نام سے اکاؤنٹ بنا دیا گیا ہے جو فیک اور منفی خبروں کو کاونٹر کرے گا اور ایسے خبروں کے پھیلانے والوں کے خلاف ایکشن لے گا۔