DBTV Spotlight on MNA Shehryar Khan Afridi (10.08.18)

643

DBTV Spotlight on MNA Shehryar Khan Afridi (10.08.18)

DBTV Spotlight on MNA Shehryar Khan Afridi (10.08.18)
#KPKUpdates

شہریار آفریدی کے ساتھ پاکستانیوں کا پیار چاھے وہ اپنے ملک میں ہے یا دیار غیر میں ہے کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ۔۔
لوگ پیسہ دیکر اپنی پبلیسٹی کرتے ہے کہ ہمارا نام بن جائے لیکن جب اپ کا یقین اللہ سے ہونے کا ہو اپنے منصب کے ساتھ مخلص اور ایماندار ہو تو اللہ کی مدد اپ کے ساتھ ہوتی ہے اور اندھیروں میں راستے نکال لیتا ہے ۔۔
یہ ویڈیو ایک پرائیویٹ چینل نے بنائی ہے یہ صرف شہریار آفریدی کی عزت نہیں بلکے کوہاٹ اور پختون خواہ کیلئے فخر اور عزت کی بات ہے ۔۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.