Prime Minister Imran Khan tweets about Overseas Pakistanis

Prime Minister Imran Khan tweets about Overseas Pakistanis

Prime Minister Imran Khan tweets about Overseas Pakistanis Had an extensive...
مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش کا سرکاری سکولوں کے لیے احسن اقدام۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے تمام اساتذہ کے بچوں کو سرکاری سکولوں میں پڑھانے کی ہدایت کر دی گئی۔ اس حوالے سے تمام اضلاع سے کوائف طلب کر لیے گئے۔  اگر محکمہ تعلیم کے سربراہ یعنی مشیر تعلیم ضیاء اللہ بنگش کی اپنی بیٹی سرکاری سکول میں پڑھ سکتی ہے تو تمام اساتذہ کے کبچے کیوں نہیں؟ سب اس سسٹم کا حصہ ہیں اور سب نے مل کر اس کو ٹھیک کرنا اور ہے۔ معیاری تعلیم یقینی بنانی ہے۔

"معیاری تعلیم کے لیے ایسے اقدامات اُٹھانے ہوں گے۔ ہم سب نے مل کر اس سسٹم کو بہتر بنانا ہے"۔ -- مشیر تعلیم ضیاء اللہ بنگش
(12.10.18)

#KPEducation #KPKUpdates #ZiaUllahBangash

مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش کا سرکاری سکولوں کے لیے احسن اقدام۔ محکمہ...

مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش کا سرکاری سکولوں کے لیے احسن اقدام۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے تمام اساتذہ کے بچوں کو سرکاری...
Speaker Khyber Pakhtunkhwa Assembly Mushtaq Ghani administered oath to the new cabinet members of Chitral Chamber Of Commerce at Provincial Assembly Secretariat Peshawar...!!!

اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی نے صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ میں چترال چیمبر آف کامرس کی نئی کابینہ کے ارکان سے حلف لیا۔ 

اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی نے کہا کہ چترال کے لوگ محب وطن پاکستانی ہیں جنہوں نے درپیش مسائل کا ہمشہ ڈٹ کر مقابلہ کیا۔ چترال قدرتی حسن اور معدنی وسائل سے مالامال ہے۔ ماضی میں علاقہ نظرانداز کیا جاتا رہا لیکن موجودہ حکومت چترال کی پسماندگی دور کر کے اس ترقیاتی اضلاع کے مساوی مراعات فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے۔ چترال میں جلد انڈسٹری لائیزیشن کی شروعات ہوں گی۔ لواری ٹنل سے چترال کے عوام کو ریلیف ملا اور ملک کے باقی حصوں سے رابطہ قائم ہوا۔ چترال یونیورسٹی پر کام زور و شور سے جاری ہے۔ یونیورسٹی ماڈل ایکٹ کو فاٹا اور پاٹا تک توسیع دیں گے جبکہ چترال یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا جلد اعلان کر دیا جائے گا۔ سی پیک میں چترال کا اہم کردار ہو گا۔ چترال میں سیاحوں کے لیے مزید سہولیات فراہم کی جائیں گی تا کہ سیاحت کو فروغ دیا جا سکے۔ لوئر دیر سے چترال تک موٹروے کے زریعے چترال کو دیگر علاقوں سے منسلک کیا جائے گا۔ صوبائی بجٹ اجلاس کے بعد چترال کا دورہ کروں گا اور وہاں پر یونیورسٹی اور ہسپتالوں کا جائزہ لیا جائے گا۔ وفاقی اور صوبائی حکومت چترال کی عوام کے مسائل حل کرنے اور اُنھیں تمام تر سہولیات کی فراہمی کے لیے پُرعزم ہے۔
(11.10.18)

#MushtaqGhani #KPKUpdates

Speaker Khyber Pakhtunkhwa Assembly Mushtaq Ghani administered oath to the new cabinet members of...

Speaker Khyber Pakhtunkhwa Assembly Mushtaq Ghani administered oath to the new cabinet members of Chitral Chamber Of Commerce at Provincial Assembly Secretariat Peshawar...!!! اسپیکر خیبرپختونخوا...
Minister of State for Revenue Hammad Azhar First Speech Senate Of Pakistan, Islamabad (11.10.18)

Minister of State for Revenue Hammad Azhar First Speech Senate Of Pakistan, Islamabad (11.10.18)

Minister of State for Revenue Hammad Azhar First Speech Senate Of Pakistan, Islamabad (11.10.18) ...
Special Message of Alamgir Khan regarding #NA243 today's grand rally which will start from Safoora Chowrangi at 5:00PM

Special Message of Alamgir Khan regarding #NA243 today’s grand rally which will start from...

Special Message of Alamgir Khan regarding #NA243 today's grand rally which will start from Safoora Chowrangi at 5:00PM ...
نادرا نے نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے فارم جاری کر دئیے

نادرا نے نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے فارم جاری کر دئیے

نادرا نے نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے فارم جاری کر دئیے ...
اربوں کی زمین کوڈیوں کے بھاؤ اپنوں کو بانٹ دیں....

اربوں کی زمین کوڈیوں کے بھاؤ اپنوں کو بانٹ دیں….

اربوں کی زمین کوڈیوں کے بھاؤ اپنوں کو بانٹ دیں.... اربوں...
Shah Mahmood Qureshi Speech 17th Council of Heads of Government meeting of the Shanghai Cooperation Organization Dushanbe Tajikistan (12.10.18)

Shah Mahmood Qureshi Speech 17th Council of Heads of Government meeting of the Shanghai...

Shah Mahmood Qureshi Speech 17th Council of Heads of Government meeting of the Shanghai Cooperation Organization Dushanbe Tajikistan (12.10.18) ...