تحریک انصاف کی حکومت کے 100 دن میں پاکستان سفارتی سطح پر مضبوط ہوگیا، وزیراعظم عمران خان کی بہترین حکمت عملی سے پاکستان معاشی لحاظ سے مضبوط ہوا، ڈو موڑ کرنے والے امریکہ کو وزیراعظم کا جارہانہ انداز میں نو موڑ کا جواب، کرتار پور باڈر کھول کر ساری دنیا کو پاکستان کی جانب سے امن کا پیغام پہنچایا، مزید جانیے اس خصوصی ویڈیو میں 
#PTI100Days

تحریک انصاف کی حکومت کے 100 دن میں پاکستان سفارتی سطح پر مضبوط ہوگیا،...

تحریک انصاف کی حکومت کے 100 دن میں پاکستان سفارتی سطح پر مضبوط ہوگیا، وزیراعظم عمران خان کی بہترین حکمت عملی سے پاکستان معاشی...
Prime Minister Imran Khan promised sweeping changes for the betterment of the average man, battle against corruption and revamping of the economy and it's exactly what he has done! Watch how.
#PTI100Days

Prime Minister Imran Khan promised sweeping changes for the betterment of the average man,...

Prime Minister Imran Khan promised sweeping changes for the betterment of the average man, battle against corruption and revamping of the economy and it's...
Navjot Singh Sidhu is all praises for PM Imran Khan over Kartarpur Corridor. Here’s what he had to say about Govt of Pak’s decision of opening the corridor for Sikh Yatrees.
#PTI

Navjot Singh Sidhu is all praises for PM Imran Khan over Kartarpur Corridor. Here’s...

Navjot Singh Sidhu is all praises for PM Imran Khan over Kartarpur Corridor. Here’s what he had to say about Govt of Pak’s decision...
‏جو عمران خان نے کیا ہے ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا اور نہ کبھی ہوگا یہ الفاظ اُن بےسہارا لوگوں کے ہیں جہنوں نے کبھی یہ سوچا نہیں تھا کہ اس ملک میں ایسا بھی وزیراعظم آئے گا جو ان کیلئے بھی کچھ کرے گا، پناہ گاہ میں موجود لوگوں کے حکومت اور وزیراعظم عمران خان کے بارے میں کیا تاثرات ہیں؟ اس خصوصی ویڈیو میں دیکھیے.
‎#Panagah #PTI

‏جو عمران خان نے کیا ہے ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا اور نہ کبھی...

‏جو عمران خان نے کیا ہے ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا اور نہ کبھی ہوگا یہ الفاظ اُن بےسہارا لوگوں کے ہیں جہنوں نے...
عمران خان کے پاس الہ دین کا چراغ نہیں جو رگڑنے پر 60 سالوں کا گند صرف 90 دن میں صاف ہوجائے،چوروں کی چیخیں ہم سُن رہے ہیں،پی ٹی آئی کی 100 دن کی حکومتی کارکردگی سے متعلق اسلام آباد کی عوام کا رد عمل جانئیے اس رپورٹ میں 
#PTI

عمران خان کے پاس الہ دین کا چراغ نہیں جو رگڑنے پر 60 سالوں...

عمران خان کے پاس الہ دین کا چراغ نہیں جو رگڑنے پر 60 سالوں کا گند صرف 90 دن میں صاف ہوجائے،چوروں کی چیخیں...
وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر بے گھر افراد کے لیے فٹ پاتھوں پر خیمے لگا دیے گئے، ریلوے سٹیشن، شاہدرہ، ٹھوکر نیاز بیگ پر قائم کیے گئے خیموں میں گزشتہ رات کئی مسافروں نے قیام کیا، جن کو تین وقت کا کھانا بھی فراہم کیا جائے گا۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

#PTI

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر بے گھر افراد کے لیے فٹ پاتھوں پر...

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر بے گھر افراد کے لیے فٹ پاتھوں پر خیمے لگا دیے گئے، ریلوے سٹیشن، شاہدرہ، ٹھوکر نیاز بیگ...
Minister of Foreign Affairs Shah Mahmood Qureshi on ARY News comments on reponse of Indian Minister of External Affairs Sushma Swaraj stating that two colleagues will attend the groundbreaking ceremony at Kartarpur (24.11.18)
#PTI #ShahMahmoodQureshi #KartarpurCorridor

Minister of Foreign Affairs Shah Mahmood Qureshi on ARY News comments on reponse of...

Minister of Foreign Affairs Shah Mahmood Qureshi on ARY News comments on reponse of Indian Minister of External Affairs Sushma Swaraj stating that two...
سعودی عرب سے ملنے والا امدادی پیکج ہر مہینے ایک ایک قسط کی صورت میں پاکستان بھیجا جائے گا...

سعودی عرب سے ملنے والا امدادی پیکج ہر مہینے ایک ایک قسط کی صورت...

سعودی عرب سے ملنے والا امدادی پیکج ہر مہینے ایک ایک قسط کی صورت میں پاکستان بھیجا جائے گا... ...