[ وزیراعظم عمران خان کا پاناما جعلی اکاونٹس اور جے آئی ٹی رپورٹ کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام ]

"‏یہ سمجھنے کے لیے کہ ریاستیں کیسے مفلسی اور قرض کی دلدل میں اترکر ناکامی کی بھینٹ چڑھتی ہیں پانامہ اور جعلی اکاونٹس کے بارے میں تیار کی جانے والی جے آئی ٹی رپورٹیں نہایت اہم دستاویز (کیس سٹدیز) ہیں، جس مقدار اور انداز میں عوامی وسائل پر ڈاکہ ڈالا گیا وہ ناقابل یقین و تصور ہے، ‏ان رپورٹوں کے مطالعے کے باوجود لٹیروں کی وکالت کرنے والے قبیلے کو سمجھنا میرے لئے یقیناً مضحکہ خیز حد تک باعث تعجب ہے"

#PrimeMinisterImranKhan

[ وزیراعظم عمران خان کا پاناما جعلی اکاونٹس اور جے آئی ٹی رپورٹ کے...

"‏یہ سمجھنے کے لیے کہ ریاستیں کیسے مفلسی اور قرض کی دلدل میں اترکر ناکامی کی بھینٹ چڑھتی ہیں پانامہ اور جعلی اکاونٹس کے...
گورنر ہاوس لاہور میں قائداعظم ڈے اور کرسمس کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور، وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان اور دیگر رہنماوں نے شرکت کی اور کیک کاٹا۔

#PTI #Punjab

گورنر ہاوس لاہور میں قائداعظم ڈے اور کرسمس کے حوالے سے ایک پروقار تقریب...

گورنر ہاوس لاہور میں قائداعظم ڈے اور کرسمس کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیراعلی پنجاب سردار عثمان...
Minister for Information and Broadcasting Chaudhry Fawad Hussain, Minister of State for Revenue Hammad Azhar and Senator Shibli Faraz Press Conference Islamabad (25.12.18)
#PTI #Islamabad

Minister for Information and Broadcasting Chaudhry Fawad Hussain, Minister of State for Revenue Hammad...

Minister for Information and Broadcasting Chaudhry Fawad Hussain, Minister of State for Revenue Hammad Azhar and Senator Shibli Faraz Press Conference Islamabad (25.12.18) #PTI #Islamabad ...
‪Strengthening Federation under the 100 Days Plan :: Khyber Pakhtunkhwa Government can now shift funds directly to the newly merged tribal districts of KP for the developmental projects‬
‪#KPKUpdates ‬#PTI #Pakistan

‪Strengthening Federation under the 100 Days Plan :: Khyber Pakhtunkhwa Government can now shift...

‪Strengthening Federation under the 100 Days Plan :: Khyber Pakhtunkhwa Government can now shift funds directly to the newly merged tribal districts of KP...
وزیر داخلہ شہریار آفریدی کرسمس کے موقع پر بات چیت کر رہے ہیں۔ شہریار آفریدی نے کہا کہ انسانیت کو عزت دینا اسلام کا بنیادی اصول ہے۔ ہر مذہب اور طبقہ ہمارے لئے عزت کے قابل ہے۔ نئے پاکستان میں ہر انسان کو عزت دینگے۔

وزیر داخلہ شہریار آفریدی کرسمس کے موقع پر بات چیت کر رہے ہیں۔ شہریار...

وزیر داخلہ شہریار آفریدی کرسمس کے موقع پر بات چیت کر رہے ہیں۔ شہریار آفریدی نے کہا کہ انسانیت کو عزت دینا اسلام کا...
1947 کے بعد پہلی بار ہوا ہے کہ پنجاب بھر میں کرسمس کا تہوار سرکاری سطح پر منایا جارہا ہے،اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے حوالے سے اقلیتی رُکن صوبائی اسمبلی مہندر پال سنگھ کی خصوصی گفتگو 
#PTI

1947 کے بعد پہلی بار ہوا ہے کہ پنجاب بھر میں کرسمس کا تہوار...

1947 کے بعد پہلی بار ہوا ہے کہ پنجاب بھر میں کرسمس کا تہوار سرکاری سطح پر منایا جارہا ہے،اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ...
آصف زرداری کے حوالے سے جے آئی ٹی رپورٹ اور سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ہونے والی کاروائی کا احوال جانئے سینئر تجزیہ کار کامران خان کی زبانی۔

#PPPExposed

آصف زرداری کے حوالے سے جے آئی ٹی رپورٹ اور سپریم کورٹ لاہور رجسٹری...

آصف زرداری کے حوالے سے جے آئی ٹی رپورٹ اور سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ہونے والی کاروائی کا احوال جانئے سینئر تجزیہ کار...
Minister of Foreign Affairs Shah Mahmood Qureshi Exclusive Media Talk after Meeting Chinese counterpart Wang Yi for Bilateral Talks in Beijing China (25.12.18)
#PTI #ShahMahmoodQureshi #CPEC

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی بیجنگ میں میڈیا سے گفتگو

ہمارے چارملکی دورے کا بنیادی مقصد خطے کے اہم ممالک کے ساتھ باہمی روابط کو بڑھانا ہے مخدوم شاہ محمود قریشی
میں نے کابل اور تہران کا دورہ کیا اور پھر بیجنگ اور اب انشاءاللہ ماسکو روانہ ہونگا

میری چین کے وزیر خارجہ کے ساتھ بہت اچھی میٹنگ رہی جس میں ہم نے افغانستان کی صورتحال، حال ہی میں ابوظہبی میں ہونے والے مذاکرات اور آٹھویں باہمی مشاورتی کمیٹی کے اجلاس کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا -دوطرفہ تعلقات، پی آر  ایف فورم اور اپریل میں متوقع وزرائے خارجہ سطحی اسٹریٹیجک مذاکرات پر گفتگو ہوئی - چین میں پاکستان کی برآمدات کی شرح میں اضافہ، اور بیلنس آف سپورٹ سے متعلقہ امور سامنے آئے 
چین نے ہماری افغانستان میں قیام امن کے لیے کاوشوں کو سراہا ہے اور افغانستان میں امن و استحکام کے لئے فریقین کو مذاکرات پر لانے پر پاکستان کی پرزور ستائش کی ہے

مجھے اس بات کی بے حد خوشی ہوئی ہے کہ افغان صدر اشرف غنی نے ہماری کاوشوں کو سراہا ہوئے کہا کہ یہ ہمارا ایک مشترکہ مقصد ہے اور اپنے تعاون کا یقین دلایا
وزیر خارجہ جواد ظریف سے بھی ملاقات بہت سودمند رہی انہوں نے کہا کہ اسلامی انقلاب کے بعد یہ دوسرا موقع ہے جب پاکستان اور ایران کے تعلقات انتہائی بہتری کی سمت بڑھ رہے ہیں پاکستان اور ایران کے مابین اب جو نقطہ نظر میں یگانگت اور یکسوئی ہے وہ پہلے کبھی نہ تھی 

اسی طرح چینی وزیر خارجہ کے ساتھ ہم نے سی پیک میں ہونے والی پیشرفت کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی اور اب اس سلسلے میں تمام قیاس آرائیاں دم توڑ چکی ہیں
اب ہم روس جا رہے ہیں کیونکہ روس بھی اس خطے کا انتہائی اہم ملک ہے اس کو افغانستان کا تجربہ بھی ہے اور یہاں اس کے اسٹکس بھی ہیں ان سے بھی مزید بات چیت ہو گی

Foreign Minister Shah Mahmood Qureshi says China supports Pakistan initiative of Afghan reconciliation.

Pakistan and China have reiterated the determination to take a joint course of action for regional peace and stability and to promote connectivity.

The agreement came during a meeting between Foreign Minister Shah Mahmood Qureshi and his Chinese counterpart Wang Yi in Beijing, where Qureshi arrived on third leg of his visit after Afghanistan and Iran.

Both Foreign Ministers discussed bilateral ties and important regional and global issues.

The two sides also held extensive talks on establishment of peace in Afghanistan.

Shah Mahmood Qureshi called China Pakistan Economic Corridor of extensive strategic importance for Pakistan and the region. The Minister said the CPEC reflects the One Belt One Road vision of Chinese President. He said Sino-Pak friendship has great appreciation at public as well as government level.

Shah Mahmood Qureshi conveyed a special message of felicitation to the Chinese leadership on behalf of Prime Minister Imran Khan.

Minister of Foreign Affairs Shah Mahmood Qureshi Exclusive Media Talk after Meeting Chinese counterpart...

Minister of Foreign Affairs Shah Mahmood Qureshi Exclusive Media Talk after Meeting Chinese counterpart Wang Yi for Bilateral Talks in Beijing China (25.12.18) #PTI #ShahMahmoodQureshi...