پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار موجودہ حکومت نے بڑے ٹیکس چوروں کے خلاف منظم کریک ڈاون کرنے کا فیصلہ کر لیا، پاکستان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے ایسے افراد کی فہرست تیار کر لی گئی جو اربوں روپے خرچ کرتے ہیں مگر ٹیکس نہیں دیتے، مزید تفصیلات جانئے سینئر صحافی کامران خان کی اس رپورٹ میں۔

#NayaPakistan #PTI

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار موجودہ حکومت نے بڑے ٹیکس چوروں کے خلاف...

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار موجودہ حکومت نے بڑے ٹیکس چوروں کے خلاف منظم کریک ڈاون کرنے کا فیصلہ کر لیا، پاکستان کے...
عدالت کے اندر نواز شریف چور ثابت ہو ُچکے ہیں کیونکہ یہ بتانے میں نا کام رہے ہیں کہ پیسہ کہاں سے آیا۔ یہ جو چیخ رہے ہیں انکو اپنی باری کی فکر ہے۔ فواد چوہدری

عدالت کے اندر نواز شریف چور ثابت ہو ُچکے ہیں کیونکہ یہ بتانے میں...

عدالت کے اندر نواز شریف چور ثابت ہو ُچکے ہیں کیونکہ یہ بتانے میں نا کام رہے ہیں کہ پیسہ کہاں سے آیا۔ یہ...
‏منی لانڈرنگ کا جو نیٹ ورک ان دو خاندانوں نے چلایا ہوا تھا اس سے ہماری معیشت کو اور عام آدمی کو کیسے نقصان پہنچا سنئے اس ویڈیو میں وفاقی وزیر مملکت حماد اظہر سے.

‏منی لانڈرنگ کا جو نیٹ ورک ان دو خاندانوں نے چلایا ہوا تھا اس...

‏منی لانڈرنگ کا جو نیٹ ورک ان دو خاندانوں نے چلایا ہوا تھا اس سے ہماری معیشت کو اور عام آدمی کو کیسے نقصان...
لاہور میں صوبائی وزیر پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی میڈیا سے گفتگو (26.12.2018)
#PTI

لاہور میں صوبائی وزیر پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی میڈیا سے گفتگو (26.12.2018) #PTI

لاہور میں صوبائی وزیر پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی میڈیا سے گفتگو (26.12.2018) #PTI ...
نواز شریف کے بعد آصف زرداری کی بھی سب سے بڑی کرپشن بےنقاب ہوگئی، زرداری کی کرپشن کے خلاف تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں زرداری اور اومنی گروپ کو براہ راست ذمہ دار قرار دیا ہے، فیک اکاؤنٹس سے کس طرح سے ان لوگوں نے قوم کا پیسہ لوٹا گیا،اس خصوصی ویڈیو میں دیکھیں۔
#PPPExposed

نواز شریف کے بعد آصف زرداری کی بھی سب سے بڑی کرپشن بےنقاب ہوگئی،...

نواز شریف کے بعد آصف زرداری کی بھی سب سے بڑی کرپشن بےنقاب ہوگئی، زرداری کی کرپشن کے خلاف تحقیقات کرنے والی جے آئی...
صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کی لاہور میں میڈیا سے گفتگو (26.12.18)
#PTI

صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کی لاہور میں میڈیا سے گفتگو (26.12.18) #PTI

صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کی لاہور میں میڈیا سے گفتگو (26.12.18) #PTI ...
کرپشن کسی بھی ملک کو تباہ کر دیتی ہے اور کرپشن پر سزا نہ ملنے سے کوئی بھی ملک ترقی نہیں کرسکتا، دنیا بھر میں جن جن ممالک میں کرپشن کرنے والے سیاستدانوں کو سزا ہوئی، وہاں نہ ہی انکی جمہوریت کو کوئی خطرہ پہنچا اور نہ ہی انکی جمہوریت ڈی ریل ہوئی، اس حوالے سے مزید جانیے اس خصوصی ویڈیو میں 
‎#PTI

کرپشن کسی بھی ملک کو تباہ کر دیتی ہے اور کرپشن پر سزا نہ...

کرپشن کسی بھی ملک کو تباہ کر دیتی ہے اور کرپشن پر سزا نہ ملنے سے کوئی بھی ملک ترقی نہیں کرسکتا، دنیا بھر...
ن لیگ اور پیپلزپارٹی نہیں چاہتی کہ ان کی قیادت کا احتساب کیا جائے، جب اپوزیشن میں ہوتے ہیں تو ایک دوسرے کو بُرا بھلا کہتے ہیں اور مشکل میں پڑتے ہیں تو ایک دوسرے کا ساتھ دیتے ہیں اور اسی چیز کو عمران خان مک مکا کہتے تھے، احتساب کو انتقام کہنے پر سینئر تجزیہ نگار کاشف عباسی نے دونوں پارٹیوں کے بارے میں کیا کہا اس ویڈیو میں دیکھیں۔
#PTI

ن لیگ اور پیپلزپارٹی نہیں چاہتی کہ ان کی قیادت کا احتساب کیا جائے،...

ن لیگ اور پیپلزپارٹی نہیں چاہتی کہ ان کی قیادت کا احتساب کیا جائے، جب اپوزیشن میں ہوتے ہیں تو ایک دوسرے کو بُرا...