[سینئر تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کرپشن کی بے تاج بادشاہ اپوزیشن جماعتوں کے گٹھ جوڑ کو آڑے ہاتھوں لے لیا]

کل جو نعرے لگاتے تھے مودی کا یار نواز شریف غدار ہے،اور گرتی ہوئی کو ایک دھکا اور دینے والے آج اپنے ذاتی مُفادات کے لیے اُنکے ساتھ ہیں،اُسی طرح کل مریم نعرے لگاتی تھی کہ زرداری عمران بھائی بھائی ہیں،آج کون کون بھائی ہیں وقت نے ثابت کردیا 
#PMLNPPPExposed

[سینئر تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کرپشن کی بے تاج بادشاہ اپوزیشن جماعتوں کے...

کل جو نعرے لگاتے تھے مودی کا یار نواز شریف غدار ہے،اور گرتی ہوئی کو ایک دھکا اور دینے والے آج اپنے ذاتی مُفادات...
حکومت پنجاب نے صوبے بھر کے اسکولوں کے تعلیمی نظام میں بڑی تبدیلی کا اعلان کر دیا، سال 2020 تک یکساں تعلیمی نصاب رائج کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا گیا، ابتداء میں ریاضی اور سائنس کا نصاب یکساں کیا جائے گا۔ 

#NayaPakistan #Punjab #SchoolEducation

حکومت پنجاب نے صوبے بھر کے اسکولوں کے تعلیمی نظام میں بڑی تبدیلی کا...

حکومت پنجاب نے صوبے بھر کے اسکولوں کے تعلیمی نظام میں بڑی تبدیلی کا اعلان کر دیا، سال 2020 تک یکساں تعلیمی نصاب رائج...
[سینئر تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کرپشن کی بے تاج بادشاہ اپوزیشن جماعتوں کے گٹھ جوڑ کو آڑے ہاتھوں لے لیا]

کل جو نعرے لگاتے تھے مودی کا یار نواز شریف غدار ہے،اور گرتی ہوئی کو ایک دھکا اور دینے والے آج اپنے ذاتی مُفادات کے لیے اُنکے ساتھ ہیں،اُسی طرح کل مریم نعرے لگاتی تھی کہ زرداری عمران بھائی بھائی ہیں،آج کون کون بھائی ہیں وقت نے ثابت کردیا 
#PMLNPPPExposed

[سینئر تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کرپشن کی بے تاج بادشاہ اپوزیشن جماعتوں کے...

کل جو نعرے لگاتے تھے مودی کا یار نواز شریف غدار ہے،اور گرتی ہوئی کو ایک دھکا اور دینے والے آج اپنے ذاتی مُفادات...
یہ رونا دھونا بہت پرانا ہے، اصل میں پیسہ بچانا ہے۔ آج آپکو میاں صاحب کا درد جاگ گیا آپکے والد نے ہی کہا تھا کہ وہ دھرتی کے ناسور ہیں، درندہ ہیں"- ارشاد بھٹی بلاول اور زرداری کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے

#PPPExposed

یہ رونا دھونا بہت پرانا ہے، اصل میں پیسہ بچانا ہے۔ آج آپکو میاں...

یہ رونا دھونا بہت پرانا ہے، اصل میں پیسہ بچانا ہے۔ آج آپکو میاں صاحب کا درد جاگ گیا آپکے والد نے ہی کہا...
[ انتخابات سے قبل وزیر اعظم عمران خان کا کرپٹ حکمرانوں کے لیے احتساب پر موقف،بے شک دیگر امور کی طرح عوام نے خان صاحب کو کرپٹ حُکمرانوں کے کڑے احتساب کا بھی مینڈیٹ بھی دیا ہے ]

میرا  مقصد وزیر اعظم بننا نہیں،بلکہ میرا مقصد کرپٹ لُٹیرے حکمرانوں کا خاتمہ ہے،جب آپکا مقصد واضح ہو تو آپ راستے میں آنے والی رکاوٹوں سے گھبرایا نہیں کرتے،میں اللہ سے دُعا کرتا ہوں کہ اللہ مُجھے ایک باری دے میں مُک مُکا نہیں کروں گا
#PrimeMinisterImranKhan

[ انتخابات سے قبل وزیر اعظم عمران خان کا کرپٹ حکمرانوں کے لیے احتساب...

میرا مقصد وزیر اعظم بننا نہیں،بلکہ میرا مقصد کرپٹ لُٹیرے حکمرانوں کا خاتمہ ہے،جب آپکا مقصد واضح ہو تو آپ راستے میں آنے...
PTV News Report on Day One of Envoys Conference on Economic Diplomacy in Islamabad (27.12.18)
#PTI #ShahMahmoodQureshi

Foreign Minister Shah Mahmood Qureshi on Thursday said as economic diplomacy was need of the hour, the government had placed economic revival and growth at the highest pedestal of its reforms agenda.

He was addressing the inaugural session of a two-day Envoys Conference on Economic Diplomacy opened here to attract foreign investment in the country.

The Foreign Minister said Pakistan was the sixth most populous country, with the third largest number of English speakers, and a growing number of Chinese and Arabic speakers.

He said more than half of its population was less than 25 years of age making it larger than 179 countries in terms of demography.

The Foreign Minister said Pakistan had one of the largest irrigation systems, the biggest producer of cotton and dairy products and the largest reserves of coal, salt and other minerals. He said Pakistan provides overland route to three key regions and economic powerhouses including South Asia, Central Asia, China and the middle East. Shah Mahmood Qureshi said while pooling expertise and resources, the country needed to evolve genuine partnerships and build real synergies within departments, with the private sector, academia and research community.

He expressed the confidence that this conference would be able to produce insights, and come up with a plan of action and implementable recommendations. Speaking on the occasion, Finance Minister Asad Umar emphasized on enhancing exports, employment, and foreign investment to steer the countrymen out of poverty. He said new markets for Pakistani products should be our focus. Prime Minister's Advisor on Commerce Abddul Razzaq Dawood said that the conference was aimed at collective efforts for economic development of the country.

Razzak Dawood said the government was focusing on engineering, chemical, and information technology sectors to enhance exports. He said new policy would be introduced for revival and promotion of industrial sector. Pakistan's Ambassadors and Heads of Missions from select capitals, representatives of public and private sectors, and government institutions are participating in the conference.

PTV News Report on Day One of Envoys Conference on Economic Diplomacy in Islamabad...

PTV News Report on Day One of Envoys Conference on Economic Diplomacy in Islamabad (27.12.18) #PTI #ShahMahmoodQureshi Foreign Minister Shah Mahmood Qureshi on Thursday said as...
صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیر صدارت اہم اجلاس،آئندہ ماہ ابتدائی مرحلے میں پنجاب بھر میں 10 ہزار سے زائد خاندانوں کو صحت انشورنس کارڈ جاری کرنے کے فیصلے کے علاوہ صحت کے شعبے میں ہونے والے ترقیاتی کاموں کے حوالے سے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
#PTI

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیر صدارت اہم اجلاس،آئندہ ماہ ابتدائی مرحلے...

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیر صدارت اہم اجلاس،آئندہ ماہ ابتدائی مرحلے میں پنجاب بھر میں 10 ہزار سے زائد خاندانوں کو...
[ماضی میں ہونے والے دعوؤں کے برعکس موجودہ حکومت کا بڑا فیصلہ]
حکومت کی جانب سے سابق صدر آصف زرداری,چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو،وزیر اعلی سندھ مُراد علی شاہ ،سابق وزیر اعلی قائم علی شاہ سمیت 172 افراد جو جے آئی ٹی میں نامزد تھے اُنکا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا گیا،حکومت کی طرف سے فہرست جاری کردی گئی
#PPPExposed

[ماضی میں ہونے والے دعوؤں کے برعکس موجودہ حکومت کا بڑا فیصلہ] حکومت کی جانب...

حکومت کی جانب سے سابق صدر آصف زرداری,چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو،وزیر اعلی سندھ مُراد علی شاہ ،سابق وزیر اعلی قائم علی شاہ سمیت...