Special Show on Government Progress and Strategy on the Environment on PTV News 45 Minutes with Naheed Chaudhary (29.12.18)
#PTI #Plant4Pakistan #BillionTreeTsunami #CleanGreenPakistan

Special Show on Government Progress and Strategy on the Environment on PTV News 45...

Special Show on Government Progress and Strategy on the Environment on PTV News 45 Minutes with Naheed Chaudhary (29.12.18) #PTI #Plant4Pakistan #BillionTreeTsunami #CleanGreenPakistan ...
[محکمہ پوسٹ آفس میں جدت لانے کے لیے وفاقی حکومت کا ایک اور قابل تحسین اقدام]

پوسٹ آفس کے پُرانے بوسیدہ نظام کا اب ہوگا خاتمہ ،پارسل یا بھیجے گئے خطوط منزل تک پہنچے یا نہیں جاننا ہوگا اب انتہائی آسان.

محکمہ ڈاک کی طرف سے آج ہوگی موبائل ایپلی کیش لانچ،جو تمام صارفین کے لیے دستیاب ہوگی
#PTI

[محکمہ پوسٹ آفس میں جدت لانے کے لیے وفاقی حکومت کا ایک اور قابل...

پوسٹ آفس کے پُرانے بوسیدہ نظام کا اب ہوگا خاتمہ ،پارسل یا بھیجے گئے خطوط منزل تک پہنچے یا نہیں جاننا ہوگا اب انتہائی...
Minister for Railways Sheikh Rasheed Press Conference Lahore (29.12.18)
#PTI #Lahore

Minister for Railways Sheikh Rasheed Ahmad has said that PPP Co-chairman Asif Ali Zardari would face more solid cases than Nawaz Sharif as there were 1000 times strong documented evidence available against him.

Addressing a press conference at a local hotel here on Saturday, Rasheed said that both parties, PPP and PML-N, should wait as several more cases were in pipeline against their leaders.

He said Sindh Chief Minister Murad Ali Shah should resign from his office after corruption charges.

"I will request Prime Minister Imran Khan to make me a member of the PAC to face Shahbaz Sharif," he added.

The minister said that after the approval of the prime minister, he would go to the Supreme Court against the appointment of Shahbaz Sharif as the PAC chairman, adding that how he could become the chairman of such an important body.

To a question, the minister said that no governor's rule in Sindh was under consideration.

To another question, the minister said that there was no option for Finance Minister Asad Umar other than presenting a mini budget as the former rulers looted the country so badly.

He challenged former prime minister Shahid Khaqan Abbasi to have a debate with him at any channel on the issue of NLG.

He disclosed that a forward bloc was expected in the PML-N within few days.

 وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بغیر ٹکٹ سفر کرنے والوں کے خلاف مہم شروع کردی ہے۔ چھ دن میں چھ ہزار چھ سو بارہ لوگوں کو پکڑ کر سات کروڑ روپے وصول کیے ہیں۔ ڈی ایس سکھر کے سٹاف نے بغیر ٹکٹ سفر کرنے والوں کو پکڑنے میں سب سے زیادہ کام کیا ہے ان کا تناسب سب سے زیادہ ہے۔ لہٰذا میں ڈی ایس سکھر کے سٹاف کو 10 دن کی تنخواہ بطور انعام دے رہاہوں۔
رحمان بابا ایکسپریس ٹرین کی ایکوپینسی140فیصد ہے ، پٹھان بھائیوں کی درخواست پر اس ٹرین کے ساتھ ایک ڈبہ خواتین کے لیے مختص کردیا گیاہے۔ اگر ضرورت پڑی تو تمام ٹرینوں میں ایک ڈبہ اکانومی کلاس کا خواتین کے لیے مختص کردیاجائے گاتاکہ وہ اپنے بچوں کے ساتھ محفوظ سفر کرسکیں۔
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے لوگوں سے درخواست کی کہ خدا را ٹرین کی چھتوں پر سفر نہ کریں یہ انتہائی خطرناک ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر ریلوے آفیسر یاکوئی ٹکٹ کلکٹرمسافروں سے تہذیب اور ادب سے بات نہ کرے تو براہِ راست مجھ سے شکایت کریں۔ ان مینڈ لیول کراسنگ کے حوالے سے وفاقی وزیر ریلوے نے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگلی ملاقات میں چیف منسٹرسے بات کروں گا، کے پی کے اور بلوچستان میں ان مینڈلیول کراسنگ کا زیادہ مسئلہ نہیں ہے جتنا پنجاب اور سندھ میں ہے اس کا بھی کوئی حل نکالیں گے۔
انہوں نے کہا کہ 12 لوکو شیڈز میں آئل ڈپوبنائیں گے اس حوالے سے ای سی سی سے باقاعدہ منظوری لے لی ہے اور ڈیزل لانے اور لیجانے والا عملہ ویجیلنس کی طرح ریلوے میں ضم کردیاجائیگا ۔ تمام ڈی ایس حضرات کے لیے مجسٹریٹ کے اختیارات کی درخواست کی ہے 15 دن کی چھوٹ مانگی ہے اس کے بعد بغیر ٹکٹ مسافر کو پہلے 3 دن کے لیے حوالات میں بند کیاجائے گا پھر ایک ہفتے کے لے بند کیاجائیگا کیونکہ اگر ہمیں 6 دنوں میں چھ کروڑ روپے مل رہے ہیں تو ایک سال میں 4 ارب روپے بنتے ہیں۔
ہمارا 10 ارب کا ٹارگٹ ہے ہم اس کو انشاء اللہ پورا کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ نئے سال میں ہم 20 نئی ٹرینیں چلانے جارہے ہیں اور فریٹ ٹرینوں کے لیے ہم نے پرائیویٹ سیکٹر کو دعوت دی ہے ہم اپنی 90 دن کی آمدن کو سٹڈی کررہے ہیں اگر کوئی پارٹی اس 90 دن کی آمدنی سے زیادہ دے گی اور وہ بھی ایڈوانس میں تو ہم اسے فریٹ ٹرین آفر کریں گے۔ ایسا نہیں ہونے دیں گے کہ بزنس ٹرین کی طرح کوئی ہمارا 2 ارب مار کرگھر بیٹھ جائے۔
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا کہ میں چیف جسٹس کو سلام پیش کرتا ہوں کیونکہ انہوں نے عوام کی بڑی خدمت کی ہے ہمارے 1490 کیسز 1990 سے مختلف عدالتوں میں سٹے پر پڑے ہوئے ہیں ان میں سے 123 کیسز ایسے ہیں جن میں اربوں روپے کی پراپرٹی شامل ہے اور اس میں ریلوے کی کالی بھیڑیں بھی شامل ہیںہم ریلوے کو ان کالی بھیڑوںسے پاک کردیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ رائل پام سے ریلوے کو اربوں روپے کی پراپرٹی ملی ہے چیف جسٹس نے حکم دیا کہ 60 دنوں میں ان کیسوں کا فیصلہ کیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ میں ساری قوم سے درخواست کرتا ہوں کہ نئی ٹرینوں کے لیے نام تجویز کرکے یکم مارچ تک ریلوے ہیڈکوارٹرز آفس لاہور بھیجیںجس کا نام سلیکٹ ہوگیا اُس کو 25ہزار روپے انعام دیاجائے گا۔ وفاقی وزیر ریلوے نے کہا کہ ہم ٹرینوں کی ٹکٹ پر گفٹ دینے کابھی سوچ رہے ہیں لیکن ابھی ایسی کوئی ٹرین موجود نہیں ہے جس پر گفٹ دیاجائے۔ انہوں نے کہا کہ 2019 میں جو 20 ٹرینیں چلانے جارہے ہیں ان میں 2 وی وی آئی پی ٹرینیں ہوں گی اور ان میں ناشتہ ، فوڈ اور بیڈنگ کے ٹینڈر5 سٹار ہوٹلوں سے کروائے جائیں گے۔
ان میں 2 نان سٹاپ ٹرینیں ہوں گی جو راستے میں ایک دو جگہ سے صرف پانی لینے کے لیے رُکیں گی۔ ایک فریٹ ٹرین چلا دی ہے وزیرپٹرولیم سے بات کی ہے کوئلے کا جو کام رُکا ہوا تھا وہ بھی شروع ہوگیاہے۔

Minister for Railways Sheikh Rasheed Press Conference Lahore (29.12.18) #PTI #Lahore Minister for Railways Sheikh Rasheed...

Minister for Railways Sheikh Rasheed Press Conference Lahore (29.12.18) #PTI #Lahore Minister for Railways Sheikh Rasheed Ahmad has said that PPP Co-chairman Asif Ali Zardari would...
Pakistan has swiftly transformed into the most favourite country for the International Tourists in recent time, it’s becoming a multi billion dollar industry of Pakistan; #Pakistan Government has formed a Task Force to enhance and improve the Tourism industry in all the provinces of Pakistan including Gilgit and Baltistan, which will not only generate revenue for the country but also counter the umemployment in the country; so next time you visit these beautiful places with your friends and families, make sure you take beautiful images and share with the world 📸

#PTI #Pakistan #TravelPakistan #Tourism

Pakistan has swiftly transformed into the most favourite country for the International Tourists in...

Pakistan has swiftly transformed into the most favourite country for the International Tourists in recent time, it’s becoming a multi billion dollar industry of...
پاکستان تحریک انصاف کی پانچ ماہ کے مختصر عرصے میں کارکردگی کیسی تھی؟احوال جانیں اس رپورٹ میں 
#PTI

پاکستان تحریک انصاف کی پانچ ماہ کے مختصر عرصے میں کارکردگی کیسی تھی؟احوال جانیں...

پاکستان تحریک انصاف کی پانچ ماہ کے مختصر عرصے میں کارکردگی کیسی تھی؟احوال جانیں اس رپورٹ میں #PTI ...
ایک طرف بھوک اور افلاس اور دوسری  طرف سندھ حکومت کے شاہانہ اخراجات ۔ 
عوام کا پیسہ عوام پر کیوں خرچ نہ  کیا گیا ؟ 

جو پیسہ  عوام پر خرچ ہونا تھا وہ کس کس کی جیب میں جاتا رہا ذرا دیکھیے
#PPPExposed

ایک طرف بھوک اور افلاس اور دوسری طرف سندھ حکومت کے شاہانہ اخراجات...

ایک طرف بھوک اور افلاس اور دوسری طرف سندھ حکومت کے شاہانہ اخراجات ۔ عوام کا پیسہ عوام پر کیوں خرچ نہ ...
Minister of Foreign Affairs Shah Mahmood Qureshi Short Talk before leaving for a One Day Official visit to Qatar (29.12.18)
#PTI #ShahMahmoodQureshi

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ قطر کے دورے کا مقصد دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ سمیت افغان مفاہمتی عمل میں قطری قیادت کو اعتماد میں لینا ہے۔

قطر کے دورے پر روانہ ہونے سے قبل میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے بےپناہ مواقع موجود ہیں جن سے قطری سرمایہ کار بھرپور فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور درپیش چیلنجز سے عہدہ براہ ہونے کے لیئے، خطے کے اہم ممالک کے ساتھ روابط کا فروغ ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے اور قطر اس خطے کا انتہائی اہم ملک ہ

Minister of Foreign Affairs Shah Mahmood Qureshi Short Talk before leaving for a One...

Minister of Foreign Affairs Shah Mahmood Qureshi Short Talk before leaving for a One Day Official visit to Qatar (29.12.18) #PTI #ShahMahmoodQureshi وزیر خارجہ شاہ محمود...
بس! اب مک مکا نہیں قانون اور احتساب کی حکمرانی ہوگی۔ تاریخ گواہ ہے کہ  کس طرح نون اور پی پی پی نے اپنے ذاتی فوائد کے لیے ایک دوسرے کو سہارا دیا اور دوغلے پن کا نقاب اوڑھے  رکھا مگر اب پاکستان کی کمان اس شخص کے ہاتھ میں  ہے جو نہ کبھی کرپشن کرے گا اور نہ  ہی کرنے دے گا۔ مک مکا کی دکان اب نہیں چلے گی!
#PTI

بس! اب مک مکا نہیں قانون اور احتساب کی حکمرانی ہوگی۔ تاریخ گواہ ہے...

بس! اب مک مکا نہیں قانون اور احتساب کی حکمرانی ہوگی۔ تاریخ گواہ ہے کہ کس طرح نون اور پی پی پی نے...