Fawad Chaudhry Information Minister and Khusro Bakhtiar Press Conference (10.01.19)

Fawad Chaudhry Information Minister and Khusro Bakhtiar Press Conference (10.01.19)

Fawad Chaudhry Information Minister and Khusro Bakhtiar Press Conference (10.01.19) Fawad...
لاہور: [وعدوں سے تکمیل تک کا سفر ]
مزنگ ٹیچنگ ہسپتال جو کافی عرصے حکومتی توجہ کا منتظر تھا ،تحریک انصاف کی حکومت آتے ہی مزنگ ٹیچنگ ہسپتال کی قسمت کھل گئی۔۔
صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی جانب سے مزنگ ٹیچنگ ہسپتال میں ہیپاٹائیٹس کلینک کا افتتاح،  کلینک میں فری سکریننگ اور ادویات فراہم کی جائیں گی۔اس موقع پر صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے ٹراما سینٹر کا بھی دورہ کیا اور بحالی کے لیے ممکنہ اقدامات کا جائزہ بھی لیا
#PTI #Punjab

لاہور: [وعدوں سے تکمیل تک کا سفر ] مزنگ ٹیچنگ ہسپتال جو کافی عرصے حکومتی...

لاہور: مزنگ ٹیچنگ ہسپتال جو کافی عرصے حکومتی توجہ کا منتظر تھا ،تحریک انصاف کی حکومت آتے ہی مزنگ ٹیچنگ ہسپتال کی قسمت کھل...
[گیس بُحران پر انکوائری کمیٹی کی جانب سے رپورٹ پیش کرنے کے بعد وزیر اعظم کا فوری ایکشن]

گیس بحران اور اس پر غفلت ناقابل قبول۔۔۔ وزیراعظم نے سوئی ناردرن اور سوئی سدرن کے ایم ڈی برطرف کردئیے

[گیس بُحران پر انکوائری کمیٹی کی جانب سے رپورٹ پیش کرنے کے بعد وزیر...

گیس بحران اور اس پر غفلت ناقابل قبول۔۔۔ وزیراعظم نے سوئی ناردرن اور سوئی سدرن کے ایم ڈی برطرف کردئیے ...
[ وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت ٹاسک فورس برائے سپورٹس کا اجلاس ]

اجلاس میں وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ فہمیدہ مرزا، وزیرِ دفاع پرویز خٹک، معاون خصوصی نعیم الحق اور افتخار درانی، چیئرمین پی سی بی احسان مانی و دیگر شریک ہوئے۔
#PTI

[ وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت ٹاسک فورس برائے سپورٹس کا اجلاس...

اجلاس میں وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ فہمیدہ مرزا، وزیرِ دفاع پرویز خٹک، معاون خصوصی نعیم الحق اور افتخار درانی، چیئرمین پی سی بی...
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوامحمود خان نے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کا اچانک دورہ کیا اور کمپلیکس کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا اور مریضوں کو طبی سہولیات کی فراہمی کے عمل کا جائزہ لیا۔ صوبائی حکومت کے ترجمان اجمل خان وزیر ،ضلع ناظم پشاور ارباب عاصم اور دیگربھی وزیراعلیٰ کے ہمراہ تھے ۔ 

وزیراعلیٰ محمود خان نے کمپلیکس کے میڈیکل وارڈ، ایمرجنسی وارڈ، ایم آر آئی اور دیگر شعبوں کا معائنہ کیا، لوگوں سے ملے اور اُن کے مسائل دریافت کئے۔ انہوں نے خصوصی طور پر پرچی سسٹم اور ادویات کی فراہمی کے طریقہ کار کا جائزہ لیا اور ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ مریضوں کیلئے زیادہ سے زیادہ آسانیاں پیدا کی جائیں۔ڈاکٹرز اور دیگر عملے کی ہر وقت دستیابی یقینی بنائی جائے۔ 

وزیراعلیٰ نے کہا کہ وہ مختلف ہسپتالوں کے وقتاً فوقتاً دورے کر رہے ہیں تا کہ سہولیات کی فراہمی یقینی ہو سکے۔ یہ ایک کل وقتی سسٹم ہونا چاہیئے۔ کمزوریاں دور کی جائیں اور غریب عوام کو معیاری علاج معالجہ کی سہولیات دی جائیں۔ اس سلسلے میں غفلت ناقابل برداشت ہو گی اور غفلت کے مرتکب اہلکاروں کو نشان عبرت بنایا جائے گا۔ 

وزیراعلیٰ نے واضح کیا کہ حکومت وسائل خرچ کرتی ہے تو اس کا فائدہ بھی عام آدمی کو ملنا چاہیئے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ ہسپتالوں میں خدمات کی فراہمی کا پورا سسٹم سٹریم لائن ہونا چاہیئے۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ کو ہسپتال میں زیراستعمال جدید آلات، سہولیات اور معیار کے حوالے سے بریفینگ دی گئی اور ہسپتال کے انٹرنل انفارمیشن سسٹم سے بھی آگاہ کیا گیا جس کو وزیراعلیٰ نے سراہا تاہم انہوں نے کہا کہ یہ تمام سہولیات اُسی صورت میں فائدہ مند ثابت ہوں گی جب عملہ خود بھی ذمہ دار اور جوابدہ ہو گا۔ اسلئے عملے کی حاضری یقینی بنائی جائے اور غریب مریضوں کو درپیش مشکلات کا ازالہ ہونا چاہیئے۔ 
#KPKUpdates

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوامحمود خان نے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کا اچانک دورہ کیا اور کمپلیکس...

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوامحمود خان نے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کا اچانک دورہ کیا اور کمپلیکس کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا اور مریضوں کو...
Minister for Education Shafqat Mehmood Addresses to a Ceremony in Islamabad (09.01.19)
#PTI #Islamabad

Minister for Education Shafqat Mehmood Addresses to a Ceremony in Islamabad (09.01.19) #PTI #Islamabad

Minister for Education Shafqat Mehmood Addresses to a Ceremony in Islamabad (09.01.19) #PTI #Islamabad ...
وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا ، کابینہ اجلاس کے لیے 26 نکاتی ایجنڈا جاری ،
#PTI

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا ، کابینہ...

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا ، کابینہ اجلاس کے لیے 26 نکاتی ایجنڈا جاری ، #PTI ...
وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی قائم مقام گورنر پنجاب چوہدری پرویز الہی سے ملاقات۔ صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال۔
#PTI

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی قائم مقام گورنر پنجاب چوہدری پرویز الہی...

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی قائم مقام گورنر پنجاب چوہدری پرویز الہی سے ملاقات۔ صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال۔ #PTI ...