شہباز شریف کے مزید اثاثے سامنے آگئے…
شہباز شریف کے مزید اثاثے سامنے آگئے، غریب مزدور باپ کے بیٹے اور عوام کے خادم ِاعلیٰ کی جائیدادیں گنی نہیں جا رہیں ، قصور اور شیخوپورہ میں جائیداد، 287 کنال سے زائد کے مالک ،گوادر ، ہری پور اور ڈیفنس لاہور میں بھی پراپرٹی ، بنک اکاؤنٹس میں نقدی ، FBR اور دیگر اداروں نے نیب کو مکمل ریکارڈ فراہم کر دیا