ازبکستان کے وزیر خارجہ عبدالعزیز کامیلوف کی پانچ رکنی وفد کے ہمراہ ایک روزہ سرکاری دورہ پر پاکستان آمد۔

688

وزارتِ خارجہ کے اعلی حکام نے پاکستان آمد پر وزیر خارجہ ازبکستان کا پر تپاک استقبال کیا

ازبک وزیرخارجہ کی پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات

وفود کی سطح پر مذاکرات بھی ایجنڈے کا حصہ ہے ۔

رواں سال ازبک وزیر خارجہ کا پاکستان کا یہ دوسرا دورہ ہوگا۔

پاکستان اور ازبکستان کے درمیان گہرے دوستانہ تعلقات ہیں جو باہمی افہام وتفہیم ، اعتماد، مضبوط ثقافتی ومذہبی رشتوں پر مبنی ہیں۔مخدوم شاہ محمود قریشی

دونوں ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق ۔

ازبک وزیرخارجہ کے دورے سے دوطرفہ اور علاقائی محاذوں پر باہمی تعاون مزید مستحکم ہوگا۔مخدوم شاہ محمود قریشی

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.