پارلیمانی رہنماء حلیم عادل شیخ اپنے حلقے پی ایس 99 میں عوامی شکایات کے بعد سائیٹ سپر ہائی وے کے حدود میں شراب خانے پر پہنچ گئے
پارلیمانی رہنماء حلیم عادل شیخ اپنے حلقے پی ایس 99 میں عوامی شکایات کے بعد سائیٹ سپر ہائی وے کے حدود میں شراب خانے پر پہنچ گئے ۔ شراب خانے پر مسلمانوں اور بچوں کو شراب بیچنے پر حلیم عادل شیخ برہم ۔