سول اور دیوانی مقدمات کے فیصلے اب 20 25 سالوں کی بجائے صرف ایک سال سوا سال میں ہوا کریں گے
“سول اور دیوانی مقدمات کے فیصلے اب 20 25 سالوں کی بجائے صرف ایک سال سوا سال میں ہوا کریں گے۔۔”- حکومت کے سو روزہ ایجنڈے کے پہلے مرحلے میں سول مقدمات کے حوالے سے کیا قانونی اصلاحات کی گئی ہیں۔۔؟ سنئیے وزیر قانون و انصاف بیرسٹر ڈاکٹر فروغ نسیم کی زُبانی