وزیر اعظم عمران خان کی 7اکتوبر سے ملک بھر میں صفائی مہم شروع

560

وزیر اعظم عمران خان کی 7اکتوبر سے ملک بھر میں صفائی مہم شروع

وزیر اعظم عمران خان کی 7اکتوبر سے ملک بھر میں صفائی مہم شروع کرنے کے حوالے سے پی ٹی آئی رہنما و NA243 کے امیدوار عالمگیر خان کا عوام کے لئے خصوصی پیغام

عالمگیر خان نے گلستان جوہر بلاک 16کے مختلف مقامات پر موجود کچرا کنڈی صاف کروائیں۔

یہ تمام کام میں اور تحریک انصاف کے کارکنان اپنی مدد آپ کے تحت کر رہے ہیں۔
#NA243
#VoteForBat
#14thOctober

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.