شاہ جی کی دریادلی کو سلام کہ انہوں نے ریڈیو پاکستان میں صرف 3 دنوں میں 800 ملازم رکھ لئے

573

شاہ جی کی دریادلی کو سلام کہ انہوں نے ریڈیو پاکستان میں صرف 3 دنوں میں 800 ملازم رکھ لئے

شاہ جی کی دریادلی کو سلام کہ انہوں نے ریڈیو پاکستان میں صرف 3 دنوں میں 800 ملازم رکھ لئے۔ کبھی شاہ جی نے ایسا کیا ہے کہ آپ ایک دن دس ملازم رکھ لیں پھر اگلے دن 10 رکھ لیں پھر اگلے دن 10 رکھ لیں؟ مجھے افسوس ہوتا ہے ملک خسارے میں جارہا تھا اور زرداری، نواز کے کاروبار منافع میں جارہے تھے – ارشاد بھٹی

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.