وزیر اعظم پاکستان عمران خان عمرے کے ادائیگی کے لیے بیت اللہ شریف پہنچے تو بیت اللہ خانہ کعبہ کا دروازہ خصوصی طور پر عمران خان اور انکے وفد کے لیے کھول دیا گیا۔
عمران خان وفد کے ہمراہ بیت اللہ میں داخل ہوئے۔ نوافل ادا کیئے اور پاکستان اور عالم اسلام کی سلامتی کے لیے دعائیں مانگیں۔