شاہ زین بگٹی کا تحریک انصاف کے وفد کا خیر مقدم اور تحریک انصاف کے امیدواروں کی حمایت کا اعلان ۔
تحریک انصاف کے وفد کی شاہ زین بگٹی سے ملاقات، قومی اسمبلی میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کیلئے حمایت مانگ لی، شاہ زین بگٹی کا تحریک انصاف کے وفد کا خیر مقدم اور تحریک انصاف کے امیدواروں کی حمایت کا اعلان ۔
#PrimeMinisterImranKhan