عمران خان کا اپنی ٹیم سے خطاب
بطور وزیراعظم خود مثال بنوں گا آپکو بھی مثال بننے کی تلقین کروں گا لوگ ہم سے روایت سے ہٹ کر طرز حکومت کی امید رکھتے ہیں ، عوام آپکا کردار دیکھیں گے ، عوام کی امیدوں پر پورا اتریں الله آپکو وہ عزت دے گا جسکا آپ تصور بھی نہیں کر سکتے – دیکھئے عمران خان کا اپنی ٹیم سے خطاب