زرداری، فریال تالپور کا نام سٹاپ لسٹ میں شامل – Insaf Tv

740

زرداری، فریال تالپور کا نام سٹاپ لسٹ میں شامل

آصف زرداری اور فریال تالپور ملک سے باہر نہیں جا سکتے – ایف آئی اے نے سپریم کورٹ کے حکم پر آصف زرداری، فریال تالپور سمیت تمام افراد کو باہر جانے سے روکنے کے احکامات جاری کردئیے۔۔ زرداری، فریال تالپور کا نام سٹاپ لسٹ میں شامل

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.