لاہور اب پاکستان تحریک انصاف کا قلعہ بن چکا ہے… – Insaf Tv

726

لاہور اب پاکستان تحریک انصاف کا قلعہ بن چکا ہے…

[ لاہور اب پاکستان تحریک انصاف کا قلعہ بن چکا ہے ]

مسلم لیگ نون نے لاہور کی چند سڑکیں بنا کر یہ سمجھا کہ لاہور میں بہت کام ہوا ہے مگر جب آپ اندرون لاہور جائیں گے تو آپکو اندازہ ھوگا کے وہ ایک مختلف لاہور ہے ، یہاں کے لوگوں کو صاف پانی جیسی سہولیت سے بھی محروم رکھا گیا ہے . مسلم لیگ نون کے جھوٹے وعدوں سے تنگ آکر لاہورنے اب پاکستان تحریک انصاف کو ووٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے اور انکی تمام تر امیدوں کا محور صرف عمران خان ہے.
#PTIForLahore #GE2018 #WazireAzamImranKhan

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.