‏ووٹرز ڈیٹا لیک ہونے پر الیکشن کمیشن کا چئیرمین نادرا کو خط، نادرا نے معاہدے کی خلاف ورزی کی، – Insaf Tv

911

‏ووٹرز ڈیٹا لیک ہونے پر الیکشن کمیشن کا چئیرمین نادرا کو خط، نادرا نے معاہدے کی خلاف ورزی کی،

‏ووٹرز ڈیٹا لیک ہونے پر الیکشن کمیشن کا چئیرمین نادرا کو خط، نادرا نے معاہدے کی خلاف ورزی کی، ڈیٹا الیکشن کمیشن کے پاس پہنچنے سے پہلے ہی غیر متعلقہ افراد کے پاس پہنچ گیا۔نادرا ڈیٹا لیک کرنے والوں کیخلاف کاروائی کرے۔الیکشن کمیشن
‎#ECP ‎#GE18

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.