ہم نے سوچا تھا کہ بہت بڑا گھر ہوگالیکن یہ تین بیڈرومز پر مشتمل ہے…
ہم نے سوچا تھا کہ بہت بڑا گھر ہوگالیکن یہ تین بیڈرومز پر مشتمل ہے، چھوٹا سا اسکا کچن ہے، صحن بھی زیادہ بڑا نہیں ہے، سٹاف بہت محدود ہے – وزیراعظم عمران خان کا نیا وزیراعظم ہاؤس کیسا ہے؟دیکھئے نیا وزیراعظم ہاؤس کے بیرونی مناظر جہاں عمران خان رہ رہے ہیں