ں خیبرپختونخوا کے بارے میں لوگوں کی سوچ – Insaf Tv

702

ں خیبرپختونخوا کے بارے میں لوگوں کی سوچ

پاکستان تحریک انصاف صرف ایک سیاسی جماعت کا نام نہیں بلکہ ایک سوچ نام ہے، ایک عظیم ملک بنانے کی سوچ جہاں غربت سے کوئی خودکشی نا کرے جہاں باہر سے لوگ یہاں نوکریاں ڈھونڈنے آئیں۔
کئی دہائیوں سے لوٹا جانے والا خیبرپختونخوا جب وہا پی ٹی آئی کی حکومت آئی تو وہاں کیا تبدیلی آئی، ملاحظہ کریں خیبرپختونخوا کے بارے میں لوگوں کی سوچ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.