کیا توڑ پھوڑ اور غریب عوام کی املاک کو نقصان پہنچانا اسلامی تعلیمات کا حصہ ہے؟ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اگر راستے میں گزرتے ہوئے پتھر دیکھتے تو وہ ہٹا دیتے تھے کہ کسی اور گزرنے والے کو تکلیف کا سامنا نہ ہو پھر ہم اُنکا نام لے کر عوامی املاک کو تباہ و برباد کرکے کون سا ثواب کما رہے ہیں؟

755

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.