کوٹلی جیسے بڑے ضلع کا صحت کا بجٹ ہسپتالوں پر خرچ ہوا یا اپنے پیٹ بھرنے میں لگاتے رہے…
آزادکشمیر میں آبادی کے لحاظ سے سب بڑا ضلع کوٹلی جس کی پانچ تحصیلیں ہیں اور اس ضلع کوٹلی کے دونوں اطراف لائن آف کنٹرول بھی موجود ہے اس کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کی حالت موجودہ اور گزشتہ دور کے حکمرانوں پر کئی سوالات اٹھا دیئے ،آیا کوٹلی جیسے بڑے ضلع کا صحت کا بجٹ ہسپتالوں پر خرچ ہوا یا اپنے پیٹ بھرنے میں لگاتے رہے ،
#PMLNAJKExposed