کور کمانڈر پشاور جنرل نضیر احمد بٹ کی اسپیکر ہاؤس پشاور آمد۔ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی سے الوداعی ملاقات کی.
کور کمانڈر پشاور جنرل نضیر احمد بٹ کی اسپیکر ہاؤس پشاور آمد۔ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی سے الوداعی ملاقات کی.
ملاقات میں سیکیورٹی، امن و امان اور فاٹا کے حوالے دیگر اہم اُمور پر تبادلہ خیال۔ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی نے کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل نظیر احمد بٹ کی کارکردگی کو سراہا۔ مشتاق غنی نے کور کمانڈر کو اعزازیہ شیلڈ پیش کی..