چیئرمین تحریک انصاف کا چینی سفیر کا بھرپور خیر مقدم، تہنیتی پیغامات اور نیک تمناؤں کے اظہار پر چینی قیادت کا شکریہ

771

چیئرمین تحریک انصاف کا چینی سفیر کا بھرپور خیر مقدم، تہنیتی پیغامات اور نیک تمناؤں کے اظہار پر چینی قیادت کا شکریہ

[ عوامی جمہوریہ چین کے سفیر کی بنی گالہ آمد، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف سے ملاقات، سینئر مرکزی رہنما جہانگیر ترین اور ڈاکٹر شہزاد وسیم بھی موجود ]

انتخاب میں کامیابی پر چینی کمیونسٹ پارٹی کی قیادت کی جانب سے دلی مبارکباد، انتخابات کے بعد خطاب میں چین کے بارے میں چیئرمین تحریک انصاف کے خیالات کا خیر مقدم-

دونوں ممالک کے بانیان کی جدوجہد تاریخ میں منفرد مقام کی حامل ہے، پاکستان کے انتظامی ڈھانچے میں اصلاحات اور قانون کی بالادستی کے حوالے سے تحریک انصاف کے ویژن کی حمایت کرتے ہیں، پاکستان میں غربت کے خاتمے کے حوالے سے چیئرمین تحریک انصاف کا ویژن قابل تعریف ہے، معیشت، سفارت اور عالمی معاملات میں پاکستان کی بھرپور معاونت جاری رکھیں گے، چینی سفیر

چیئرمین تحریک انصاف کا چینی سفیر کا بھرپور خیر مقدم، تہنیتی پیغامات اور نیک تمناؤں کے اظہار پر چینی قیادت کا شکریہ

تحریک انصاف چین کیساتھ پاکستان کے تعلقات کو نہایت اہمیت کی نگاہ سے دیکھتی ہے، غربت کے خاتمے کیلئے چین کے تجربات سے بھرپور استفادہ کریں گے، ماحولیات کے تحفظ اور ایکو سولائزیشن کے فروغ کیلئے چین کیساتھ اشتراک میں دلچسپی رکھتے ہیں، سبز ترقی، نیشنل پارکس اور قابل تجدید توانائی کے فروغ میں بھی چین کی کامیابیوں سے فائدہ اٹھانا چاہیں گے، عمران خان

#PrimeMinisterImranKhan

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.