پچھلی حکومت نے جن مشکل حالات میں ملک کو چھوڑا وہ ہمارے لیے چیلنج ہیں
پچھلی حکومت نے جن مشکل حالات میں ملک کو چھوڑا وہ ہمارے لیے چیلنج ہیں ،انشااللہ عمران خان اس ملک کو در پیش مسائل سے نجات بھی دلائے گا،گھر بھی بنائے گا اور نوکریاں بھی دے گا
وزیر ہاوسنگ میاں محمود الرشید کی گفتگو