پاکستان نے زمین سے زمین تک کم فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل “نصر” کا ایک مرتبہ پھر کامیاب تجربہ کر لیا…

621

پاکستان نے زمین سے زمین تک کم فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل “نصر” کا ایک مرتبہ پھر کامیاب تجربہ کر لیا…

پاکستان نے زمین سے زمین تک کم فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل “نصر” کا ایک مرتبہ پھر کامیاب تجربہ کر لیا، نصر میزائل اینٹی میزائل سسٹم کو ناکارہ بنانے اور بغیر نشاندہی ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے، صدر مملکت اور وزیراعظم نے کامیاب تجربہ کرنے پر سائنسدانوں اور انجینئرز کو مبارکباد دی۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.