وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی کا پولی کلینک ہسپتال کا دورہ

582

وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی کا پولی کلینک ہسپتال کا دورہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی کا پولی کلینک ہسپتال کا دورہ

‏ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کو دی جانے والی ادوایات اور اعلاج کے حوالے سے اتنظامات کا جائزہ لیا اور ڈاکٹرز اور عملے کو مریضوں کی دیکھ بحال میں بہتری لانے کی تلقین کی۔

‏ڈینگی مریضوں کے علاج میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں ہوگی، پولی کلینک میں صفائی کے نظام کو مزیز بہتر بنایا جائے، ڈینگی پر قابو پانے کیلئےاقدامات کر رہے ہیں، اس سال ڈینگی کے زیادہ کیسز دہی علاقوں سے رپورٹ ہوئے، عامر محمود کیانی

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.