وزیر ریلوے شیخ رشید کا ریلوے اسٹیشنوں پر فارمیسی شاپس کھولنے کا اعلان….

587

وزیر ریلوے شیخ رشید کا ریلوے اسٹیشنوں پر فارمیسی شاپس کھولنے کا اعلان….

وزیر ریلوے شیخ رشید کا ریلوے اسٹیشنوں پر فارمیسی شاپس کھولنے کا اعلان. بڑے ریلوے اسٹیشنوں پر ڈاکٹرز کی دستیابی بھی یقینی بنائیں گے. بغیر ٹکٹ سفر کرنے والوں کے خلاف آپریشن میں ایک ہفتے میں چھ کروڑ کی آمدن ہوئی.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.