وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی صدارت میں 100 دن پلان کا اجلاس
وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی صدارت میں 100 دن پلان کا اجلاس
وزیر اعظم کے مشیر برائے اسٹیبلشمنٹ شہزاد ارباب ، سنئیر وزیر عاطف خان ، وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا ، وزیر بلدیات شہرام تراکئی ، آئی جی پی صلاح الدین محسود اور دیگر وزراء اور اعلی حکام موجود۔
#KPKUpdates