وزیر اعظم عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کا ایجنڈا کرپشن کے خلاف جدوجہد ہے…
وزیر اعظم عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کا ایجنڈا کرپشن کے خلاف جدوجہد ہے، اور اُنھوں نے اپنا یہی ایجنڈا عالمی دُنیا کے سامنے رکھا،سنئیے سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف ندیم افضل چن کی زُبانی