وزیراعظم عمران خان کی لاہور میں دبنگ پریس کانفرنس…
وزیراعظم عمران خان کی لاہور میں دبنگ پریس کانفرنس ،کسی چور کو کوئی این آر او نہیں ملے گا ،ملک کی لوٹی ہوئی دولت کی پائی پائی کا حساب ہو گا ،کوئی بھی احتساب سے نہیں بچ سکتا ،کرپشن کی نشاندہی کرنے والے کے لیے انعام کا اعلان ۔۔۔