وزیراعظم عمران خان نے مہاجرین کو شہریت دینے سے متعلق قومی اسمبلی میں اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے
وزیراعظم عمران خان نے مہاجرین کو شہریت دینے سے متعلق قومی اسمبلی میں اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ کبھی نہ کبھی مہاجرین کے بارے میں ہمیں فیصلہ کرنا ہوگا، یہ انسانی حقوق کا معاملہ ہے، پوری دنیا میں ایسا ہوتا ہے کہ مہاجرین کے بچوں کی پیدائش جس ملک میں ہوتی ہے ان کو وہاں کی شہریت ملتی ہے، مزید جانیے اس ویڈیو میں
#PTI #NationalAssembly