وزیراعظم عمران خان نور خان ائیر بیس پہنچ گئے جہاں وہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا استقبال کریں گے

702

وزیراعظم عمران خان نور خان ائیر بیس پہنچ گئے جہاں وہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا استقبال کریں گے

وزیراعظم عمران خان نور خان ائیر بیس پہنچ گئے جہاں وہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا استقبال کریں گے، وزیراعظم راول لاؤنج میں موجود جبکہ وفاقی کابینہ کے ارکان اور سعودی سفارتخانے کے حکام بھی موجود ہیں۔
#CrownPrinceInPakistan

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.