نہ کوئی ڈیل ہوئی ہے اور نہ ہی کوئی ڈھیل ہو گئ۔ ان چوروں کو تہجد پڑھانے کے جُرم میں نہیں جیل ہوئی تھی…
نہ کوئی ڈیل ہوئی ہے اور نہ ہی کوئی ڈھیل ہو گئ۔ ان چوروں کو تہجد پڑھانے کے جُرم میں نہیں جیل ہوئی تھی بلکہ انہوں قوم کا پیسہ لوٹ کر کھایا تھا۔ اگر یہ دوبارہ جیل نہ گے تو مجھے پکڑ لینا۔
چوہدری غلام حسین۔