مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش نے گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی میں نئے بی ٹیک بلاک کا افتتاح کر دیا

620

مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش نے گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی میں نئے بی ٹیک بلاک کا افتتاح کر دیا

مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش نے گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی میں نئے بی ٹیک بلاک کا افتتاح کر دیا۔ 74 ملین کی لاگت سے نئے بلاک کی تعمیر کی گئی۔ مشیر تعلیم نے افتتاحی تقریب میں طلباء سے خطاب کیا۔ ویڈیو رپورٹ دیکھیے۔
#KPKUpdates #Kohat #ZiaUllahBangash

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.