مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش کا سرکاری سکولوں کے لیے احسن اقدام۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے تمام اساتذہ کے بچوں کو سرکاری سکولوں میں پڑھانے کی ہدایت کر دی گئی۔ اس حوالے سے تمام اضلاع سے کوائف طلب کر لیے گئے۔ اگر محکمہ تعلیم کے سربراہ یعنی مشیر تعلیم ضیاء اللہ بنگش کی اپنی بیٹی سرکاری سکول میں پڑھ سکتی ہے تو تمام اساتذہ کے کبچے کیوں نہیں؟ سب اس سسٹم کا حصہ ہیں اور سب نے مل کر اس کو ٹھیک کرنا اور ہے۔ معیاری تعلیم یقینی بنانی ہے۔ “معیاری تعلیم کے لیے ایسے اقدامات اُٹھانے ہوں گے۔ ہم سب نے مل کر اس سسٹم کو بہتر بنانا ہے”۔ — مشیر تعلیم ضیاء اللہ بنگش (12.10.18) #KPEducation #KPKUpdates #ZiaUllahBangash

622

مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش کا سرکاری سکولوں کے لیے احسن اقدام۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے تمام اساتذہ کے بچوں کو سرکاری سکولوں میں پڑھانے کی ہدایت کر دی گئی۔ اس حوالے سے تمام اضلاع سے کوائف طلب کر لیے گئے۔ اگر محکمہ تعلیم کے سربراہ یعنی مشیر تعلیم ضیاء اللہ بنگش کی اپنی بیٹی سرکاری سکول میں پڑھ سکتی ہے تو تمام اساتذہ کے کبچے کیوں نہیں؟ سب اس سسٹم کا حصہ ہیں اور سب نے مل کر اس کو ٹھیک کرنا اور ہے۔ معیاری تعلیم یقینی بنانی ہے۔

“معیاری تعلیم کے لیے ایسے اقدامات اُٹھانے ہوں گے۔ ہم سب نے مل کر اس سسٹم کو بہتر بنانا ہے”۔ — مشیر تعلیم ضیاء اللہ بنگش
(12.10.18)

#KPEducation #KPKUpdates #ZiaUllahBangash

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.