مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش نے بنوں میں سرکاری سکول میں اکرم خان درانی کی جانب سے جلسے کے انعقاد پر نوٹس لے لیا
مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش نے بنوں میں سرکاری سکول میں اکرم خان درانی کی جانب سے جلسے کے انعقاد پر نوٹس لے لیا. سکول میں جلسہ کینسل کرانے کا حکم جاری. مشیر تعلیم ضیاء اللہ بنگش کے حکم پر جلسہ کینسل کر دیا گیا. ڈائریکٹر ایجوکیشن فرید خٹک کو سرکاری تعلیمی اداروں میں سیاسی سرگرمیوں پر مکمل پابندی لگانے کی ہدایت کر دی. تمام ڈی ای اوز اور پرنسپلز کو ہدایات جاری کرنے کا حکم.
“سرکاری سکولوں میں صرف حکومتی سرکاری تقریبات کا انعقاد کیا جائے. ڈائریکٹر ایجوکیشن فرید خٹک کو سیاسی سرگرمیوں کی پابندی کی ہدایت کر دی. سرکاری تعلیمی اداروں میں سیاسی سرگرمیاں نہیں ہوں گی. خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی”. — مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش
#ZiaUllahBangash #KPEducation #Bannu #KPKUpdates