عمران خان نہ وزیراعظم ہاؤس رہیں گے نہ ہی پنجاب ہاؤس….
بنی گالہ میں عمران خان کو دی جانے والی سیکورٹی کا خرچ خود تحریک انصاف نے برداشت کیا ہے ، عمران خان نہ وزیراعظم ہاؤس رہیں گے نہ ہی پنجاب ہاؤس ، بلکہ منسٹر اینکلیو میں ایک عام گھر میں رہیں گے جسکی مرمت ہو رہی ہے جو سرکاری خرچ سے نہیں ہوگی – فواد چوہدری









