عمران خان متفقہ طور پر پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی رہنما مقرر
عمران خان متفقہ طور پر پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی رہنما مقرر
شاہ محمود قریشی نے قراداد پیش کی
پارلیمانی پارٹی نے عمران خان کو متفقہ طور پر پارلیمانی قائد مقرر کیا
تمام اراکین نے کھڑے ہو کر چیئرمین تحریک انصاف کو مبارکباد پیش کی
ہال دیر تک تالیوں سے گونجتا رہا
#PrimeMinisterImranKhan