ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف حکومت کے بہترین کردار پر سینئر تجزیہ کار علی درانی کا حکومت کو خراج تحسین۔

580

“یہ اپنی تاریخ کے منفرد ضمنی انتخابات تھے جن میں حکومت نے نتائج حاصل کرنے کے لئے کسی قسم کے اعلانات نہیں کئے اور کسی قسم مداخلت نہیں کی، پہلے انہوں نے اپنے پروگرام کے ذریعے ووٹر کو عزت دی اور ضمنی انتخابات میں ووٹ کو بھی عزت دے دی حالانکہ یہ میاں نواز شریف کا نعرہ تھا”

ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف حکومت کے بہترین کردار پر سینئر تجزیہ کار علی درانی کا حکومت کو خراج تحسین۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.