صوبائی وزیر صحت خیبرپختونخوا کے ڈبنگ سٹائل, 3 دن میں 2 بار ایل آر ایچ اور دیگر اسپتالوں کے اچانک دورے
صوبائی وزیر صحت خیبرپختونخوا کے ڈبنگ سٹائل, 3 دن میں 2 بار ایل آر ایچ اور دیگر اسپتالوں کے اچانک دورے, بعض غریب مریضوں کا علاج اپنی جیب سے کرانے کا اعلان۔
لیڈی ریڈنگ بچے کیس میں تمام عملے سمیت 5 افراد معطل, معطل افراد میں ڈیوٹی سے غیر حاضر افراد شامل۔
کوتاہی کرنے والوں کیلئے محکمے میں کوئی جگہ نہیں – مریضوں کی تکلیف سننے کیلئے ہیلتھ کمپلینٹ نمبر جاری کرے گے۔ شکایات پر میں خود کاروائی کروں گا۔
#KPKUpdates