سنیے فیاض الحسن چوہان کو ملنے والے گھر کی تفصیلات سینئر صحافی سلیم بخاری سے
وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کو حکومت کی طرف سے جو گھر ملا اس میں بسترتک نہیں ، واش روم میں لوٹا تک نہیں ، ٹوٹیاں تک اتار لی گئیں ہیں ، اس سے پہلے یہ گھر ن لیگ کے وزیر رانا مشہود کے پاس تھا ”
سنیے فیاض الحسن چوہان کو ملنے والے گھر کی تفصیلات سینئر صحافی سلیم بخاری سے